نم خوردہ
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - جس پر تری کا اثر ہو گیا ہو، جو نمی کے باعث ضائع یا خراب ہو گیا ہو، سیلا ہوا، تر، بھیگا ہوا۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - جس پر تری کا اثر ہو گیا ہو، جو نمی کے باعث ضائع یا خراب ہو گیا ہو، سیلا ہوا، تر، بھیگا ہوا۔